مارکیٹوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد اچھی روایت ہے،ملک امانت علی
لاہور ( جنرل رپورٹر ) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے احکامات کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد علی میاں کا لاہور کی سطح پر مارکیٹوں میں کھلی کچہریوں کا انعقادتاجروں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا خوش آئند ہے جس کی وجہ سے تاجروں کو کافی ریلیف مل رہا ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) ٹریڈرز ونگ کے سینئر نائب صدر ملک امانت علی نے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا لاہور بھر کی مارکیٹوں میں ۔تاجروں کے مسائل حل ہو رہے ہیں ۔ جس کا سارا کریڈٹ 8 کلب میں قائم ہونا والا دفتر ہے ۔
ملک امانت