یوایم ٹی کے گوجرانوالہ کیمپس کے اساتذہ کیلئے کلسٹر بیسڈ ٹریننگ

یوایم ٹی کے گوجرانوالہ کیمپس کے اساتذہ کیلئے کلسٹر بیسڈ ٹریننگ

لاہور(پ ر )گوجرانوالہ کیمپس کے اساتذہ کیلئے کلسٹرڈ بیسڈ ٹیچرز ٹرینگ (یو۔ایم ۔ٹی ) ھال میں کی گئی ۔اس ورکشاپ کا مقصد ٹیچنگ کے طریقہ کار ،اور عملی اقدامات کاانعقاد تھا۔اس ورکشاپ کا انعقادساجد مسعود اسسٹنٹ پروفیسر یو ۔ایم۔ٹی اور عابد نتھیال ،ڈائریکٹر اکیڈمک TKSنے کیا۔جو عنوان اس ورکشاپ میں زیر بحث آئے ان میں موثر کلاس رومز،مینجمنٹ،موثر لسن ڈیلوری ،ڈسپلے ،ٹرینگ ،اس ورکشاپ میں طلباوطالبات کی کثیر تعداد ، سول سوسائٹی اور اساتذہ کرام نے بھی بھرپور شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر (ٹی کے ایس) مس مریم مرُادنے شرکاء سے ورکشاپ کی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ کس طرح ا س طر ح کی ورکشاپ اورٹریننگ طالب علم کے دل و دماغ پر اثر ڈال کر کامیابی کی طرف گامزن کرتی ہے انہوں نے اس موقع پر کہا کہ کے کوالٹی ایجوکیشن /اور موثر اور مربوط ٹرینگ/ورکشاپ ،ہمیشہ ہمارے ادارے ٹی کے ایس کا خاصہ رہا ہے۔

اور ادارہ قومی اور بین الاقوامی ٹرینرز کے زریعے ورکشاپ کا انعقاد کر کے تعلیم کے معیار اور ٹرینگ کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے اس موقع پر شرکاء حاضرین طلبا و طالبات میں سر ٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...