سینیٹ الیکشن کا اعلان جمہوریت پسندوں کیلئے خوشخبری ہے

سینیٹ الیکشن کا اعلان جمہوریت پسندوں کیلئے خوشخبری ہے

لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طا ہر سندھو نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جمہوریت پسندوں کے لئے خوشخبری ہے کہ2018 سینیٹ کے الیکشن کا اعلان ہوگیا ہے اور الیکشن سے راہ فرار کے متلاشیوں کو ایک جھٹکا لگا ہے کیونکہ عوام کی اکثریت مسلم لیگ(ن)کو ہی دوبارہ اقتدار میں لاکر ملکی ترقی کا سفر جا ری رکھے گی ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے اقلیتی رہنماؤں سے پنجاب اسمبلی کے چیمبر میں ایک ملاقات کے دوران کیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ بلا شبہ مسلم لیگ(ن) کا مستقبل روشن ہے ۔

خلیل سندھو

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...