تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین آج پریس کانفرنس کریں گی

تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین آج پریس کانفرنس ...

لاہور(پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے زیراہتمام آج دوپہر2:00بجے لاہور پریس کلب میں تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں اورضمیر کے قیدی یٰسین ملک کی باوفااورباصفااہلیہ اورتحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز محترمہ مشعال حسین ملک صاحبہ ،ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،مرکزی آرگنائزر ناز بٹ ، مرکزی سیکرٹری جنرل محمد رضاایڈووکیٹ ،مرکزی نائب صدرسلمان پرویز ، صدر قصورمیاں اویس علی،محمدآصف عنایت بٹ ،تنو یر خان ، میاں محمداشرف عاصمی ایڈو و کیٹ،ناصرچوہان ایڈووکیٹ،روحی کھوکھر ایڈووکیٹ ، ممتاز اعوان ، محمد شاہد محمود ، سلمان طارق بٹ اورمہران اجمل خان کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مشعال حسین

Back to Conversion T

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...