حکومت عوامی فلاح کے منصوبوں پر توجہ دے رہی ہے،نبیلہ یاسمین


لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کی رہنما و ممبر ڈسٹرکٹ اسمبلی نبیلہ یاسمین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوامی فلاحی ترقیاتی کاموں اور عوام کی بہبود کی طرف بھرپور توجہ دے رہی ہے ہماری کارکردگی اور کاموں کی وجہ سے ہی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایشو نہیں ،خوامخواہ نان ایشو کو ایشو بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ان کے پاس عوام کے پاس جانے کیلئے کچھ نہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...