رفاہ میڈیکل یونیورسٹی اور الائیڈ سکول کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

رفاہ میڈیکل یونیورسٹی اور الائیڈ سکول کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

ہور(پ ر)رفاہ میڈیکل یونیورسٹی‘ ٹاؤن شپ‘لاہور اورالائیڈ سکول ویسٹ کیمپس‘ علامہ اقبال ٹاؤن‘ ہما بلاک‘لاہورکے طلباو طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور پنجاب یونیورسٹی گرلز ہائی سکول‘ نیوکیمپس‘لاہورکی طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1 شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ اختر مجید گرلز ڈگری کالج‘ ٹاؤن شپ ،کارڈوا اسلامک سکول‘ ٹاؤن شپ ‘ گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول‘ مصطفی آباد،آئیڈیل ہائی سکول‘ برکت ٹاؤن‘شاہدرہ،سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول‘ برکت ٹاؤن‘شاہدرہ‘لاہور کا وزٹ کیا۔

رفاہ میڈیکل

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...