منشیات فروش سے بھاری مقدار میں شراب برآمد

منشیات فروش سے بھاری مقدار میں شراب برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ لیاقت اباد پولیس کی کاروائی، ریکاڈ یافتہ منشیات فروش گرفتارکر کے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ،تفصیلات کے مطابق تھانہ لیاقت آباد پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے سابقہ ریکاڈ یافتہ شراب فروش ڈاکٹر اجمل کو 2سو10لیٹر شراب لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -