زہریلی شراب بیچنے والا ملزم گرفتار


لاہور (کرائم رپورٹر) نشتر کالونی کے علاقہ سے زہریلی شراب بیچنے والے ملزم کوپولیس نے گرفتا ر کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ نشتر کالونی پولیس نے کاروائی کر کے ندیم بٹ نامی منشیات فروش کے گودام پر چھاپہ مار کر فاروق کوگرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 240 لیٹردیسی زہریلی شراب برآمدکرتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...