کاہنہ میں کرایہ داری کااندارج نہ ہونے پر 12افراد گرفتار

کاہنہ میں کرایہ داری کااندارج نہ ہونے پر 12افراد گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)کاہنہ پولیس نے علاقے میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران غوثیہ کالونی گجومتہ میں کاروائیاں کیں اورمتعدد افراد کے کوائف کی بائیو میٹرک تصدیق ،کرایہ داروں کے کوائف کی چیکنگ کے دوران کرایہ داری اندارج نہ ہونے پر 12افراد کو حراست میں لیا گیاپولیس کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آپریشن کیا گیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...