1 ارب، 61 کروڑ، 70 لاکھ کی متعدد ٹن منشیات برآمد

1 ارب، 61 کروڑ، 70 لاکھ کی متعدد ٹن منشیات برآمد

لاہور (کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کی گئی24کاروائیوں کے دوران 1 ارب 61 کروڑ 70 لاکھ روپے عالمی مالیت کی متعدد ٹن منشیات برآمد کر لی جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 4خواتین سمیت27ملزمان گرفتار اور 8گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ برآمد شدہ منشیات میں 748.6 کلو گرام افیون، 348.9 کلوگرام چرس ، 17.2 کلوگرام ہیرئن اور1.2 کلوگرام ایمفیٹا مائن شامل ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...