10 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

10 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

لاہور (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور غلام مبشر میکن نے10 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کئے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے انسپکٹرطارق عزیز کوAMCLSاقبال ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی،انسپکٹرغلام عابد کو انچارج باٹا پور سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفی آباد،SIنثار احمد کوانچارج تھانہ مصطفی آباد سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باٹا پور،SIمحمد حسین کو تھانہ ڈیفنس بی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس بی،SIرضوان کوہیڈکواٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نیو انار کلی،SIامیر حمزہ کوہیڈ کواٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ وحدت کالونی،TSIمحمد احمد کو تھانہ شادمان سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادمان،SIامداد حسین کوانچارج تھانہ بادامی باغ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نولکھا،TSIقاسم علی کوانچارج تھانہ نولکھا سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصری شاہ،SIتمریز اقبال کوCIAسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ تعینات کر دیا۔

مزید : علاقائی