جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 3 مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 3 مسافروں کو جہاز سے اتار دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ایئر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ اصغر علی اور ذوالفقارعلی جہلم کے رہائشی ہیں، ایف آئی آے حکام کا کہنا ہے کہ اصغر علی غیرقانونی طورپر باڈر کراسنگ میں پہلے بھی مطلوب تھا۔ اس سے پہلے اصغر علی ہانگ کانگ، گوانگزو اوراٹلی انسانی سملنگ میں بھی ملوث تھا۔

مزید :

علاقائی -