ایس پی سول لائنز کی متعلقہ افسران سے سیکیورٹی میٹنگ

ایس پی سول لائنز کی متعلقہ افسران سے سیکیورٹی میٹنگ

لاہور (کرائم رپورٹر)ایس پی سول لائنز کی ڈویژن کے ایس ایچ اوز,ڈی ایس پیز کے ساتھ نتظامی امور اور سیکورٹی پلان کے حوالہ سے میٹنگ کی گئی اور اس میں شہریوں کے مسائل کو اولین بنیادوں پر حل کرنے کی بھی تلقین۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سول لائن نے تمام ڈویژنل ایس ایچ اوز اورڈی ایس پیزکے ساتھ ڈویژن کے اندر انتظامی امور اور سیکورٹی پلان کے حوالہ سے بریفنگ میٹنگ کی اس کے علاوہ تمام افسران سے کہا کہ شہریوں کے مسائل کو اولین بنیادوں پر حل کریں تاکہ پولیس اورشہریوں میں اچھے روابط قائم ہوسکیں۔

مزید : علاقائی