ڈی آئی جی لاہور نے 3ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے

ڈی آئی جی لاہور نے 3ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی لاہور نے 3ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکا ما ت جا ر ی کیے ہیں ۔ ایس ایچ او غازی آباد را ئے نا صر کو ایس ایچ او جوہر ٹاؤن ،جبکہ جو ہر ٹاؤن کے ایس ایچ او پہلے ہی معطل ہو چکے ہیں ،سمن آبا د کے ایس ایچ او احسان اشرف بٹ کو غازی آباد اور پو لیس لائن سے تنویر گجر کو ایس ایچ او سمن آباد تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...