کولمبیا میں حکومت اورعلیحدگی پسندوں کے درمیان مذاکرات ملتوی

کولمبیا میں حکومت اورعلیحدگی پسندوں کے درمیان مذاکرات ملتوی

بگوٹا(اے پی پی) کولمبیا کی حکومت اور علیحدگی پسند گروہ نیشنل لبریشن آرمی کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور ملتوی کر دیا گیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کولمبیا کی حکومت اور علیحدگی پسند گروہ نیشنل لبریشن آرمی کے درمیان امن مذاکرات کا نیا دور ملتوی کر دیا گیا ہے۔

کولمبیا کے صدر کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے قبل باغیوں کو اپنی کارروائیوں کو مکمل طور پر ترک کرنا ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک حملے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے تھے جس کی ذمہ داری انہی باغیوں پر عائد کی گئی ہے۔

مدینہ جارہا تھا، شک کی بنیاد پر گاڑی کو روکا گیا ، تلاشی لینے پر قات کی 60گانٹھیں برآمد ہوئیں۔ ضبط کرلی گئیں،یمنی شہری کوحراست میں لے لیا گیا۔

مزید : عالمی منظر