بوشیاؤلن کو شمالی چین کی داخلی منگولیا حکومت کی دوبارہ چیئرویمن منتخب کر لیا گیا

بوشیاؤلن کو شمالی چین کی داخلی منگولیا حکومت کی دوبارہ چیئرویمن منتخب کر لیا ...

ہوہاٹ(آ ئی این پی/زنہوا) بوشیاؤلن کو بدھ کو علاقائی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں شمالی چین کے داخلی منگولیا کے خود مختار علاقے کی دو چیئرویمن منتخب کر لیا گیا ، یہ انتخاب ہوہاٹ کے علاقائی دارالحکومت میں منعقدہ داخلی منگولیا کے خود مختار علاقے کی 13ویں عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں کیا گیا ، بوشیاؤلن جو نسلی منگولین ہے ،1958ء میں ٹمڈڈ لیفٹ بینر، داخلی منگولیا میں پیدا ہوئیں ،انہیں 2016ء میں علاقائی حکومت کی چیئرویمن منتخب کیا گیا تھا ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...