امریکی فوج کا میزائل مار گرانے کا تجربہ ناکام ہو گیا


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی فوج کا میزائل مار گرانے کا تجربہ ناکام ہو گیا، چاپان کے اشتراک سے تیار کیا جانیوالا ایس ایم تھری بلا ٹو اے میزائل ہوائی کے ایجس ایشو ز ٹیسٹ سائیٹ فائر سے فائر کیا گیا ، میزائل کا ہدف درمیانی درجے کے میزائل کو نشانہ بنانا تھا، میزائل کا شمالی کوریا کے حملے کے خدشہ کے پیش نظر تجربہ کیا گیا تھا۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...