سیشن جج کا احاطہ عدالت میں فائرنگ کے ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم


لاہور(کرائم رپورٹر) سیشن جج لاہور نے احاطہ عدالت میں فائرنگ کرنیوالے ملزموں کی گرفتاری کیلئے پولیس کو احکامات جاری کر دئیے۔ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے ایڈیشنل سیشن جج آفتاب احمد رائے، مرتضی اپل، واجد منہاس اور محمد اشفاق کے ہمرا ہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس کو حکم دیا ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور تحقیقات کی جائے ملزمان سخت سکیورٹی کے باوجود اسلحہ احاطہ عدالت لانے میں کیسے کامیاب ہوئے۔
سیشن جج لاہور

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...