یونان سے20پاکستانی ڈیپورٹ 15 کوایف آئی اے نے گرفتار کر لیا



راولپنڈی ( ما نیٹر نگ ڈیسک)یونان سے بے دخل 20پاکستانی بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاں 15افراد کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق یونا ن کی جانب سے بے دخل کیے جانے والے 20پاکستانی شہری بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں پر ایف آئی اے کے اہلکاروں نے تمام افراد کو اپنی حراست میں لیا جن میں 5کو چیکنگ کے ایئر پورٹ سے جانے کی اجازت دیدی گئی جبکہ باقی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ زیر حراست پاکستانی یونان میں غیرقانونی طور پر مقیم تھے۔
پاکستانی بے دخل

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...