حج2018ء، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایم او یو کل سائن ہو گا

حج2018ء، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایم او یو کل سائن ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ایم او یو کل سائن ہو گا وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی قیادت میں وفد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی،2فروری بروز جمعتہ المبارک کو ہی پاکستان کے لیے حج کوٹہ کا فیصلہ ہو گا اور اسی دن طے ہو گا کہ پاکستان سے سرکاری سکیم اور پرائیویٹ سکیم کے حج کوٹہ کی تقسیم کیا ہو گی۔

ایم او یو

مزید : صفحہ آخر