وزیر مذہبی امور سردار یوسف سعودی عرب سے مزید حج کوٹہ کے حصول کیلئے پُر امید

وزیر مذہبی امور سردار یوسف سعودی عرب سے مزید حج کوٹہ کے حصول کیلئے پُر امید

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف مزید حج کوٹہ کے حصول کے لیے پُر امید،وفاقی وزیر سعودی وزیر سے ملاقات میں مردم شماری کے مطابق مزید کوٹہ دینے کی درخواست کریں گے ،پاکستان کا پہلے سے حج2018ء کا کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار 210افراد کا ہے اس کے علاوہ مزید حج کوٹہ کی تحریری درخواست سعودی حکومت کو دی گئی ہے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...