سرکاری حج سکیم کے کوٹہ میں اضافہ کے خلاف حکم امتناعی جاری

سرکاری حج سکیم کے کوٹہ میں اضافہ کے خلاف حکم امتناعی جاری

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پشاور ہائی کورٹ میں سرکاری حج سکیم کے کوٹہ میں اضافہ کے خلاف دائر ایک اور رٹ پٹیشن نمبر 228/2018 منتظم حج ٹریول اینڈ ٹورز وغیرہ بنام فیڈریشن آف پاکستان بذریعہ وفاقی سیکرٹری مذہبی اْمور میں حکم امتناعی جاری کردیا گیا کیس کی سماعت دورکنی بنچ نے کی جو چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قلندر علی خان پر مشتمل تھا درخواست گزاروں کی جانب سے اس کیس کی پیروی معروف قانون دان محمد یاسر خٹک نے کی۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...