سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے والے حج اخراجات کیلئے کم ازکم 2ہزار ریال اضافی کا انتظام کریں

سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے والے حج اخراجات کیلئے کم ازکم 2ہزار ریال ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم میں درخواستیں دینے والے حج اخراجات کے لیے کم ازکم 2ہزار ریال اضافی کا انتظام کریں ،حج پیکج اور قربانی کی رقم جمع کرانے کے لیے علاوہ دو ہزار ریال دیگر اخراجات کے لیے اپنے پاس ضرور رکھیں وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری سرکلر میں عازمین کو ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...