وزیراعظم سے آج وزیرا علیٰ بلوچستان کی ملاقات متوقع

کوئٹہ(آن لائن) وزیرا علیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے آج(جمعرات کو ) اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد پہنچے اور آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات متوقع ہے جس میں بلوچستان کے ترقیاتی فنڈزاور دیگر امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
وزیرا علیٰ بلوچستان

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...