نیب نے تحصیل پسرور میں بڑا پولٹری فارم ضبط کر لیا

نیب نے تحصیل پسرور میں بڑا پولٹری فارم ضبط کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بڈیانہ(نامہ نگار)نیب نے تحصیل پسرور میں کنگرہ سبز کوٹ روڈ پر واقع ایک بڑا پولٹری فارم (کنٹرول شیڈ) ضبط کر لیا ہے شیڈ کے مین گیٹ کو سِیل کرکے وہاں بوڈ نصب کردیا گیا ہے جس پر لکھا ہوا ہے کہ یہ ضبط شدہ پراپراٹی نیب کے زیر قبضہ ہے، ذرائع کے مطابق یہ پراپرٹی مبینہ طور پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملکیت تھی جسے عدالت کے حکم پر ضبط کیا گیا ہے ، محکمہ مال پسرور نے کنٹرول شیڈ کی ملکیت کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -