بلاول بھٹو کی سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت ملتوی

بلاول بھٹو کی سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سیکورٹی فراہمی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ان کے وکیل کی غیر موجودگی کے باعث ملتوی کردی۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی کو سکیورٹی کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ۔دورکنی بینچ کو بتایا گیا کہ بلاول بھٹو کے وکیل اختر حسین مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوسکتے۔

مزید :

صفحہ آخر -