ہاؤس کا تقدس پامال کرنیوالوں کو میئر کی حمایت حاصل تھی‘ سعیدانصاری

ہاؤس کا تقدس پامال کرنیوالوں کو میئر کی حمایت حاصل تھی‘ سعیدانصاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سپیشل رپورٹر) ڈپٹی میئر اور کنوینئر سعید انصاری نے اجلاس میں ہونے والی کارروائی کے حوالے سے خطاب اور میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن گروپ نے 47ممبران کی حمایت سے قرار داد پیش کی۔میں نے قانون کے مطابق سادہ اکثریت کی وجہ سے ان کا مطالبہ منظور(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )