گورنر نے دونوں گروپوں میں مصالحت کی پیشکش کی تھی‘ میئر کے بھائی نااہل سابق صوبائی وزیر وحید ارائیں فساد کی جڑ ہیں‘ اعجاز رجوانہ
ملتان (سپیشل رپورٹر) چیئر مین یو نین کونسل 2 ملک اعجاز رجوانہ نے میئر چوہدری نوید الحق ارائیں کی جانب سے ملتان ڈویلپمنٹ گروپ کو گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کی طرف سے سپورٹ کرنے کے بیان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )