گل نواز خان ایس پی آپریشن مردان تعینات

گل نواز خان ایس پی آپریشن مردان تعینات

صوابی ( نمائندہ پاکستان)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین مسعود ایس پی ایلیٹ فورس ملاکنڈ ریژن گل نواز خان کو ایس پی آپریشن مردان تعینات کردیا نوٹیفیکیشن جاری تفصیلات کے مطابق آئی جی کے پی کے ناصر خان درانی نے گل نواز خان جدون کو ایس پی ایلیٹ فورس ملاکنڈ ریژن سے تبدیل کرکے ایس پی آپریشن تعینات کردیا گل نواز خان کا شمار خودار پولیس افسران میں ہوتا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر