سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف آج کارڈیالوجی سنٹر ملتان کے باہر احتجاجی مظاہرہ‘ ریلی نکالی جائیگی

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف آج کارڈیالوجی سنٹر ملتان کے باہر احتجاجی ...

ملتان(وقائع نگار) سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ہیلتھ پروفیشنلز(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

الاؤنس کے زیر اہتمام آج جمعرات چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت کلیم سیرانی، اے ڈی کنول و دیگر کریں گے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...