بنک اور مالیاتی ادارے 5 فروری سوموار کو یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر بند رہیں گے‘ سٹیٹ بنک کا اعلامیہ

بنک اور مالیاتی ادارے 5 فروری سوموار کو یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر بند رہیں ...

ملتان(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کیمطابق بنک (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

اور مالیاتی ادارے 5 فروری بروز سوموار کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بند رہیں گے 3 اور 4 فروری ہفتہ، اتوار کو چھٹی کے باعث بنک مجموعی طور پر 3 روز کیلئے بند رہینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر