وفاقی حکومت کابیرون ممالک اثاثہ جات کو قانونی شکل دینے کیلئے گرینڈ ایمنسٹی سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

ملتان(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے بیرون ممالک میں اثاثہ جات کو قانونی شکل دینے کیلئے گرینڈ ایمنسٹی سکیم متعارف کروانے(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کیمطابق سکیم کے نیب ایف آئی اے قوانین ، منی لانڈرنگ ایکٹ سے متصاد نہ ہونے کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے قانونی ماہرین نئی سکیم کو تیار کررہے ہیں حکومت فروری 2018 کے وسط میں نئی سکیم متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...