جدہ سے ملتان آنے والی پرواز منسوخ

جدہ سے ملتان آنے والی پرواز منسوخ

ملتان(نیوز رپورٹر) پی آئی اے کی جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز پی کے 7282(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

منسوخ ہوگئی ہے ایئر پورٹ ذرائع کیمطابق مذکورہ پرواز نے 12 بجکر 20 منٹ پر ملتان پہنچنا تھا اور رات 3 بجکر 20 منٹ پر جدہ کیلئے روانہ ہونا تھا تاہم آپریشنل وجوہات کے باعث پرواز منسوخ ہوگئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...