چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گریڈ18 کے تعینات ہونیوالے دو کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ نے جوائننگ دیدی

چلڈرن کمپلیکس ملتان میں گریڈ18 کے تعینات ہونیوالے دو کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ نے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے 2 (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ سحر جاوید اور رابعہ محمود علی کو گریڈ 18 میں چلڈرن کمپلیکس ملتان میں تعینات کر دیا ہے اور دونوں ریڈیالوجسٹ نے مذکورہ ہسپتال میں جوائننگ بھی دیدی ہے۔