نشتر ہسپتال ادویہ چوری سکینڈل کی انکوائری مکمل‘ رپورٹ سیکرٹری، ہیلتھ کو بھجوادی گئی

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال ادویہ چوری سکینڈل کی انکوائری مکمل کرنے کے بعد(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

صوبائی سیکرٹری کو رپورٹ بھجوا دی گئی ہے انکوائری سابق ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر عاشق حسین اور ڈاکٹر صدیق ثاقب کے دور میں ہونے والی خریداری اور بعد ازاں چوری ادویات ہونے پر کی جارہی تھی انکوائری ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ بنا کر صوبائی سپیشلائزڈ سیکرٹری کو بھجوا دی گئی ہے جس پر فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...