مرد و خواتین کیلئے لائٹ گاڑیوں کا کورس شروع

مرد و خواتین کیلئے لائٹ گاڑیوں کا کورس شروع

پشاور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ڈرائیونگ سکول جی ۔ٹی ۔روڈ نزد پشاور بس ٹرمینل (لاہورآڈہ) پشاور کے زیر اہتمام مرد وخواتین کے لئے لائٹ گاڑیوں کے ذریعے چھ(6) ہفتوں کے ڈرائیونگ ٹریننگ کورسز شروع ہورہے ہیں۔ ان کورسز میں روڈ سنس ،ضابطہ شاہراہ پاکستان(ہائی وے کوڈ) ٹریفک قوانین، ابتدائی طبی امداد اورگاڑیوں کے عام نقائص دورکرنے کے طریقوں کے علاوہ عملی ڈرائیونگ کورسز سکھائے جاتے ہیں۔ کلاسز شروع ہونے کی تواریخ مندرجہ ذیل ہیں:۔

1۔ بنیادی ڈرائیونگ کورس (BDC) 12.02.2018 صبح 8 بجے سے 2 بجے تک

2 ۔ اسپشل بنیادی ڈرائیونگ کورس(SBDC) 06.02.2018 دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک

3 ۔ خواتین کابنیادی ڈرائیونگ کورس(LBDC) 12.02.2018 صبح 8 بجے سے 4 بجے تک حاصل کی جاسکتی ہیں۔ مزید معلومات کے لئے فون نمبر091-9225311 پرحاصل کی جاسکتی ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...