صاف دیہات پروگرام کے تحت بلدیاتی نمائندوں کی کارکردگی رپورٹس طلب


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں جاری صاف پروگرام کے تحت بلدیاتی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

نمائندوں کی کارکردگی رپورٹس خفیہ اداروں سے طلب کرلی ہیں یونین کونسلوں کے چیئرمینوں ،وائس چیئرمینوں ،سیکرٹریز، عملہ صفائی اور دیگر کی صفائی کے حوالے سے کارکردگی رپورٹس تصویر کے ساتھ طلب کی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...