پنجاب میں ہیلتھ ایجنسی کے قیام کا فیصلہ

پنجاب میں ہیلتھ ایجنسی کے قیام کا فیصلہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں ہیلتھ ایجنسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت انفیکشن والی بیماریوں کی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

فوری روک تھام کی جاسکے گی منصوبہ پر عمل درآمد کیلئے پروجیکٹ منجیمنٹ یونٹ بھی قائم کردیا گیا ہے جس پر 3ارب15کڑورروپے لاگت آئے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر