ٹریفک حادثات میں 10افراد لقمہ اجل بنے ‘ آتشزدگی کے 18 واقعات

ٹریفک حادثات میں 10افراد لقمہ اجل بنے ‘ آتشزدگی کے 18 واقعات

ملتان(کرائم رپورٹر)2018ء کے پہلے ماہ کے دوران ضلع ملتان میں ٹریفک حادثات میں 10افراد لقمہ اجل بن گئے، اسی طرح (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

پیراں غائب روڈ پردکان کی چھت گرنے سے 13سالہ بچہ جاں بحق 4زخمی ہوئے۔دھور کوٹ کے علاقے میں گھر میں سلنڈر دھماکے سے دو خواتین سمیت6افرادجھلس گئے،جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے 18واقعات پیش آئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...