ضلع کے 31 تھانوں میں مجموعی طور پر 1510 مقدمات کا اندراج

ضلع کے 31 تھانوں میں مجموعی طور پر 1510 مقدمات کا اندراج

ملتان(کرائم رپورٹر)سال 2018ء کے پہلے ماہ ضلع ملتان کے31تھانوں میں مجموعی طور پر 1510مقدمات کا اندراج (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

ہوا۔ان میں ماڈل تھانہ کینٹ118مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا۔جبکہ تھانہ گلگشت 90مقدمات کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ۔مقدمات کے اندراج کے حوالے سے سب سے کم شرح ویمن پولیس سٹیشن کی رہی جہاں پہلے ماہ کے دوران صرف 2مقدمات درج کیے گئے۔ اسی طرح دیگر اضلاع میں خانیوال میں 730,وہاڑی میں 843جبکہ لودھراں میں 472مقدمات کا اندراج ہوا۔

مقدمات اندراج

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...