کے پی کے کی ٹیم سکرائبل چیمپین شپ میں شرکت کریگی

کے پی کے کی ٹیم سکرائبل چیمپین شپ میں شرکت کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخو اء کی ٹیم دوفروری سے چارفروری تک کراچی میں کھیلی جانے والی قومی سکرائبل چیمپین شپ میں شرکت کریں گی سیکرٹری وقارعلی کی مطابق ہم نے صوبائی ٹیم مکمل ٹرائلز کے بعد ترتیب دی ہے انشاء للہ بہترنتائج کی توقع ہے