نوشہرہ میں غیر رجسٹرڈ ادویات کیخلاف کارروائی جاری

نوشہرہ میں غیر رجسٹرڈ ادویات کیخلاف کارروائی جاری

پبی ( نما ئندہ پاکستان)ضلع نو شہرہ میں غیر رجسٹرڈ ادویات چا ئنا اور نا معلوم ادویات ڈاکٹر کے سمپل ، ایکسپائر ادویات اور ڈرگ لا ئسنس کے بغیرا دویات فروخت کر نے والوں کے خلاف عوا می شکا یات پر کارؤا ئی بدستور جاری اے اے سی پبی بنش عمران ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے انسپکٹر رئیس جان ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خو شخال خان اور ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ سا جد خان کاپبی اور کندی نا صر میں میڈیکل سٹوروں پر چھا پے غیر رجسٹرڈ ،غیر معیاری ادویات اور ڈرگ لا ئسنس نہ ہو نے پر5 میڈیکل سٹوروں کو سیل کیا اور متعد دکو نو ٹس جاری کئے تفصیلات کے مطا بق صو با ئی حکو مت کی ہدا یت پر ڈی سی نو شہرہ خوا جہ محمد سکندر ذیشان کی نگرا نی میں اے اے سی پبی بنش عمران ہیلتھ کیئر کمیشن نو شہرہ کے انسپکٹر رئیس جان ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خو شخال خان اور ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ سا جد خان کاپبی اور کندی نا صر میں میڈیکل سٹوروں پر چھا پے میں میڈیکل سٹوروں پر چھا پے غیر رجسٹرڈ ،غیر معیاری ادویات اور ڈرگ لا ئسنس نہ ہو نے میں میڈیکل سٹوروں پر چھا پے مار کر ڈرگ لا ئسنس نہ ہو نے سٹور کی کنڈیشن قا نون کے مطا بق نہ ہو نے صفا ئی نہ ہو نے غیر رجسٹرڈ ادویات چا ئنا اور نا معلوم ادویات ڈاکٹر کے سمپل اور ایکسپائر ادویات رکھنے اور فروخت کر نے پر 5 میڈیکل سٹوروں مصباح میڈیکل سٹورسمیر میڈیکل سٹورشاہ حسین میڈیکوزفضل ربی میڈیکوز اور فیاض میڈیکوزکو سیل کیا اور متعدد میڈیکل سٹوروں کولا ئسنس اور دیگر ضروریات مکمل کر نے کی نو ٹس جاری کئے اوران میڈیکوزز سے ادویات کے نمو نے لیکر تجزئے کے لئے لیبار ٹری بھیج دیئے اور ان کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت رپورٹ درج کی

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...