پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پمپ مالکان نے رات 12بجے ہی نئی قیمتوں کا اطلاق کردیا

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پمپ مالکان نے رات 12بجے ہی نئی قیمتوں کا اطلاق ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کونئے سال2018 کا دوسراتحفہ بھی دے دیا ‘5ماہ مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )قیمتیں بڑھانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ دوسری جانب پٹرول پمپ مالکان نے رات 12بجے کاانتظار نہیں کیا اورپہلے ہی پٹرول وڈیزل زائد نرخوں پر فروخت کرنا شروع کر دیا۔ اس بارے میں شہریوں نے احتجاج کیا کہ’’ نئی قیمت کا اطلاق رات12بجے کے بعد ہوگا‘‘ تو پٹرول پمپس عملے نے بدتمیزی شروع کر دی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...