سراج الحق کا حلقہ نیابت پی کے 95 کا دورہ
جندول (نمائندہ پاکستان)جندول تحصیل ثمرباغ آمیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق نے اپنا حلقہ پی کے پچانوے کی تین روزا داورے کی مقع پر اپنے ابائی گاوں مسکنی دورا کے مقع ایس ار ایس پی کے تعون سے پل کا افتتاح کے علاوہ انہونے ایک بڑے شمولیتی تقریب میں بھی خطاب کیا اسکے علاوہ شہد ملک زرین مشونی کے گاوں طورانوکا داورہ بھی کیااور ملک احمد شاہ کی چاچی اورآمان اللہ رخمت اللہ کی ولدہ کی وفات پر فاتخوانی بھی کیا اس کے علاوہ مختلف مقامات پر لوگوں کی مسائل حل کرنی کے یقین دہانی کرائے اس مقع پر کرش پلانٹس مالکان سے مل کر صوبائی اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جندول میں کرش پلانٹس کے بندش سے ہزاروں لوگ کے روزگار ختم ہوچکے ہیں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام کرش پلانٹس بحال کیا جائے تکے لوگوں کو اپنا روزگار واپس مل جائے