گل محمد ہوٹل والا سخاکوٹ کی اہلیہ انتقال کر گئیں


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) گل محمد ہوٹل والا سخاکوٹ کی اہلیہ انتقال کر گئی ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی۔ مرحومہ تاج محمد ہوٹل والا ، حیات خان اور خالد خان کی والدہ ماجدہ تھی ۔ مرحومہ کا رسم قُل کل بروز جمعہ آراء خان ڈھیرئی سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...