کاٹلنگ میں لڑکی نے خود کشی کرلی

کاٹلنگ میں لڑکی نے خود کشی کرلی

کاٹلنگ (نمائندہ )کاٹلنگ میں غیر شادی شدہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔وجوہات معلوم نہ ہوسکی پولیس نے مقدمہ درج کرلی تفصیلات کے مطابق مریم دختر نظرگل ساکن قاسمی اپنے گھر میں بیٹھی کہ اچانک نہ معلوم وجوہات کے بنا پر پستول سے فائرنگ کر کے اپنے زندگی کا خاتمہ کر دی مقتولہ کے والد نے پولیس تھانہ خرکی میں نا معلوم وجوہات پر مقدمہ درج کر لی پولیس نے تفشیش شروع کر دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...