پاکستان نیوی کے کمانڈنٹ آصف محمد خان انتقال کرگئے

پاکستان نیوی کے کمانڈنٹ آصف محمد خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ(نامہ نگار)پاکستان نیوی کے کمانڈنٹ آصف محمد خان انتقال کرگئے مرحوم کو بعدازاں مقامی قبرستان گل میرہ لوند خوڑمیں سپردخاک کردیاگیا وہ تحریک پاکستان کے ممتاز رہنماء خان غلامحمد خان آف لوند خوڑ کے پوتے ،سابق سفارتکارشیرمحمد خان کے بیٹے،ریٹائرڈ بیوروکریٹ شوکت محمد خان کے بھتیجے ،مسلم لیگ کے صوبائی نائب صدرنسیم محمد خان اورپی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء ندیم محمد خان کے چچازاد بھائی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر اور پی کے 28سے نامزد امیدوار فاروق اکرم خان کے بہنوئی تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ ان کی رہائش گاہ گل میرہ لوند خوڑ میں ادا کی جائی گی