13سالہ بچے سے زیادتی کے مقدمہ میں ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوانیکاحکم

ملتان (خبر نگار خصوصی) جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

13سالہ بچے سے زیادتی کے مقدمہ میں ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوانیکاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں تھانہ جلہ آرائیں کے مطابق ملزم محمد ساجد کے خلاف تھانہ جلہ آرائیں کی حدود میں 13 سالہ بچے کاشان سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا جس کے بعد ملزم کو 24 جنوری کو گرفتار کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیاتھا جس میں ملزم کاطبی معائنہ اورڈی این اے کرانے کے ساتھ برآمدگی بھی مکمل کرلی گئی ہے۔جس پر فاضل عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوانیکاحکم دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...