شبقدر‘ حاجی زئی میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

شبقدر‘ حاجی زئی میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

شبقدر( نامہ نگار)تھانہ شبقدر کے حدود حاجی زئی میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا۔چوروں نے گھی اور چینی کی بڑی مقدار لیکر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے رات نامعلوم چوروں نے حاجی زئی مٰن حاجی لعل خان مارکیٹ میں انعام الدین نامی دکاندار کے دکان سے گھی چینی سمیت ہزاروں روپے کے سامان چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس تھانہ شبقدر نے دکاندار کے ایماء پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر