ادھار نہ دینے پر شہری قتل‘ مجرم کو عمر قید اور 2 لاکھ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

ادھار نہ دینے پر شہری قتل‘ مجرم کو عمر قید اور 2 لاکھ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ادھار نہ دینے پر چھری (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور2لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کی سزا کاحکم دیاہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ شاہ شمس کے مطابق سال 2014 ء میں ملزم نبیل صدیقی نے ما لک دو کان نورمحمدکو ادھار نہ دینے پر چھری کے وار کر کے قتل کردیاتھاجس پر ملزم کومقدمہ درج کرکے گرفتارکیاگیا مقتول 5بہنو ں کا اکلو تا بھا ئی تھا ۔ملزم کے مطابق وہ بالکل بے گناہ ہے اوراس کیخلاف غلط الزام عائدکیاگیا ہے۔ فاضل عدالت نے ملزم کوسزاکے ساتھ معاوضہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید سزااور جائیداد قرقی کی سزاکے حکامات بھی دئیے ہیں۔مد عی کی طرف سے ایڈوو کیٹ گو ہر محمود پرا چہ پیش ہو ئے۔